پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری کر دیا۔
forensic report of the assassination attack on PTI Chairman Imran Khan was released
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
چیرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو دو گولی کسی چیز سے لگنے کے بعد لگی ۔ اور ایک لوہا کا ٹکڑا بھی عمران خان کے جسم میں داخل ہو گیا بعد ازاں اس آپریشن کے بعد نکالا گیا ۔ تحقیقاتی رپورٹ کے 4 صفحات پر مشتمل ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وقوعہ سے ٹوٹل 31 گولیوں کی خول ملے 3 گولی کی کنٹینر پر لگے تھے ۔ جو اسپیکر کے پاس سے ملے۔ 14 گولیوں کے خول روٹ سے ملے ملزم نوید کے پستول سے 10 گولیاں فائر ہوا۔ ۔ قریبی دوکان سے بھی خول ملا۔ ان م سے دو گولیاں کلاشنکوف کی فائرنگ کا ہے