دبئی۔ سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔
دبئی۔ سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔
Dubai. Former President Pervez Musharraf passed away in Dubai.
جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔ آج دبئی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ سابق صدر نے امر یکہ میں علاج کے لیے کئی دفعہ درخواست کیا تھا لیکن ان کو ہمیشہ ویزے کے مسائل کی وجہ سے امرئکہ جا نہیںسکا، کیونکہ ان کا علاج امریکہ میں ہی ممکن تھا ، ان کے بیماری پوری دنیا میں صرف 15 لوگوں تھا.
Load/Hide Comments