cricket news, Pakistan Defeats South Africa in Lahore Test 0

پاکستان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 272 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پروٹیز ٹیم 183 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
قومی ٹیم کی جانب سے نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4،4 اور ساجد خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نعمان علی نے مجموعی طور پر میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں، ساجد خان نے 5، شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں، ایک وکٹ سلمان علی آغا کے حصے میں آئی۔ پاکستان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
cricket news, Pakistan Defeats South Africa in Lahore Test

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان نے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں