آئی سی سی ورلڈکپ 2023، پاکستان نے قومی ٹیم ورلڈکپ کے لیے اعلان کر دیا شاداب نائب کپتان ہونگے
آئی سی سی ورلڈکپ 2023، پاکستان نے قومی ٹیم ورلڈکپ کے لیے اعلان کر دیا شاداب نائب کپتان ہونگے
5 سی این نیوز ویب
ورلڈکپ 2023، ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کو اعلان کر دیا گیا ہے جس میں3 اضافی کھیلاڑیوںکو بھی شامل کر لیا گیا . چیف سلیکٹر سابق کپتان انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈکپ 2023 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا جس میںقومی ٹیم کے کپتانی کے فرائض بابر اعظم انجام دیںگے اور نائب کپتان شاداب خان ہونگے، یہ اسکواڈ 18 رکنی ہونگے جس میںامام الحق، عبداللہ شفیق، فخرزمان، محمد رضوان، حارث روف، افتخار احمد، شاہین شاہ افریدی ، محًمد نواز، محمد وسیم جونیئر، حسن علی،سعود شکیل، اسامہ میر، سلمان اغا، شامل ہونگے.
آئی سی سی ورلڈکپ 2023، پاکستان نے قومی ٹیم ورلڈکپ کے لیے اعلان کر دیا شاداب نائب کپتان ہونگے
ابرار احمد اور محمد حارث کو ریزرو کے طور پر ٹیم میںشامل کر لیا گیا.
چیف سلیکٹر نے کہا کہ حسن علی کو ان کے تجربے کی بنیاد پر اسکواڈ میںشامل کیا گیا ہے. سنیر کھیلاڑیوں سے ٹیم کو فایدہ ہو گا، نسم شاہ کی نہ ہونے سے ٹیم کو نقصان ہو سکتا ہے لیکن ہم پر امید ہے کہ وہ جلد ٹیم میںواپسی ہو گا. ہم نے کوشش کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں تجربے کار کھیلاڑیوں کو فوقیت دیا ہے کیونکہ بھارت کے ساتھ بہت زیادہ ہوتا ہے وہ سیئنر کھیلاڑی ہنڈل کر سکتے ہیں، اس لیے حسن علی کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے،
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، 5 اکتوبر سے بھارت میںشروع ہو رہا ہے اس لیے دنیا کے کرکٹ ٹیمیں بھارت پہنچنا شروع ہو گیا ہے ، پاکستان نے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، جس کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈ کے ساتھ کھیلا جائے گا، اس سے پہلے پاکستان کے قومی ٹیم وارم اپ میچز کھیلے جایئں گے
آئی سی سی ورلڈکپ 2023، پاکستان نے قومی ٹیم ورلڈکپ کے لیے اعلان کر دیا شاداب نائب کپتان ہونگے
Cricket news, livescore, world cup 2023, match schedule