پاکستان بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ ، شاہین شاہ افریدی ڈراپ
پاکستان بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ ، شاہین شاہ افریدی ڈراپ
5 سی این اسپورٹس
پاکستان بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ ، شاہین شاہ افریدی ڈراپ، پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو رہا ہے ،جو 3 ستمبر تک جاری رہے گا. یہ میچ راولنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. پاکستان بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ میچ میںبنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوںسے ہرایا تھا . اس طرحمہمان ٹیم کو ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی.
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے تصدیق کرتے ہو کہا کہ شاہین شاہ افریدی بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیںہو گا، کیونکہ وہ گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش کے بعد کراچی چلے گئے تھے ، اب وہ واپس انے کے بعد بھی دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر لیا گیا ہے .ہیڈ کوچ جیسن گلسیپی نے کہا ، شاہین شاہ افرید ابھی باپ بنے ہے تو ہم چاہتے ہیںکہ وہ اپنے فیملی کے ساتھ وقت گزراے، شاہین شاہ افریدی کے جگہ اظہر محمود کام کر رہے ہیں، شاہین شاہ افریدی تینوںفارمیٹ کے کھیلاڑی ہیںِ
ہیڈ کوچ نے بتایا کہ پہلے میچ میں ٹیم 4 فاسٹ بالر کے ساتھ اترا تھا تو بہت تنقد کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسپنر نہیںکھلائے گئے،
cricket news
بلوچستان اجتماعی کوششوں سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے ، شہباز شریف
پاکستان ریلوے، وزارت ریلوے کی نوکریوں کا اعلان.
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینا چیلینج کر دیا۔