column in urdu own lands making us laborers 0

ہماری اپنی زمینوں پر ہمیں مالک نہیں،مزدور بنا رہی ہیں، افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں! ایڈوکیٹ کلثوم ایلیاء شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ہماری اپنی زمینوں پر ہمیں مالک نہیں،مزدور بنا رہی ہیں، افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں! ایڈوکیٹ کلثوم ایلیاء شگری ، افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں!
یہ ہم۔سب جانتے ہے کہ افریقہ کے سونے کے پہاڑوں کے نیچے بھوک کے قبرستان دفن ہیں
وہ خطہ جہاں سے ہر سال کھربوں ڈالر کا سونا نکلتا ہے، وہاں کے لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترستے ہیں۔ وجہ؟ فرانس اور امریکہ کی وہ کمپنیاں جو افریقہ کے سینے پر چھری چلاتی ہیں، مگر مال غنیمت یورپ اور امریکہ کی تجوریوں میں بھرتی ہیں۔ مقامی لوگ صرف مزدور بن کر رہ جاتے ہیں، جبکہ ان کی زمینوں کا سونا انہیں غربت کا تحفہ دیتا ہے۔
اب یہی کہانی گلگت بلتستان میں دہرائی جا رہی ہے۔ ہمیں خبردار ہو جانا چاہیے! ہمارے معدنی خزانے بھی بیرونی طاقتوں کی نظر ہیں۔ اگر ہم نے سیاسی نمائندوں کے جھانسے میں آکر اپنا حق نہیں سمجھا، تو افریقہ کی طرح ہماری نسلیں بھی مٹی کے پیاسے ہوں گی۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہماری اپنی زمینیں ہمیں مالک نہیں،مزدور بنا رہی ہیں۔ علماء حق کی رہنمائی اور عوامی اتحاد ہی وہ ہتھیار ہے جو اس استحصال کو روک سکتا ہے۔ سیاسی نعروں پر آنکھیں بند کرنا، اپنے مستقبل کو دشمن کے حوالے کرنے کے مترادف ہے۔ وقت ہے کہ افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں!

column in urdu own lands making us laborers

50% LikesVS
50% Dislikes

ہماری اپنی زمینوں پر ہمیں مالک نہیں،مزدور بنا رہی ہیں، افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں! ایڈوکیٹ کلثوم ایلیاء شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں