بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پاسنگ نمبرز کی حد میں اضافہ کر دیا ہے
اسلام آباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پاسنگ نمبرز کی حد میں اضافہ کر دیا ہے
Board of Intermediate and Secondary Education has increased the passing marks limit in matric and intermediate examinations.
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پاسنگ نمبرز کی حد میں اضافہ کر دیا ہے
ایف بی آئی ایس ای کی جانب سے آج جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں پاسنگ مارکس کی شرط 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اب کسی بھی مضمون میں 100 میں سے 40 نمبر حاصل کرنے کے بعد ہی طلباء کو کامیاب سمجھا جاتا ہے۔
ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی گریڈنگ سسٹم کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا تھا۔