بلوچستان سرکاری پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ایرانی پیڑول بھی مہنگا کر دیا

بلوچستان سرکاری پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ایرانی پڑول بھی مہنگا کر دیا
Balochistan’s official petrol became expensive, the Iranian neighborhood also became expensive
ایرانی پیٹرول مالکان نے بھی بغیر کسی وجہ کے ایرانی پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 230 روپے مقرر کر دی ہے
۔ جو کہ کھلم کھلا مذاق ہے۔
ایک دن میں ایران سے لائے گئے ایرانی پیٹرول کی سٹاک کی قیمت کیسے اوپر چلی گئی؟

حکومت سے التجا ہے کہ اس کچروں سے بھرے پیٹرول پر پابندی لگائے۔
جب اس پیٹرول کا نہ سرکار کو فائدہ ہے اور نہ عوام کا تو اس کی ضرورت کیا ہے۔
ایرانی پیٹرول برآمد کرنے والے
حضرات کاروبار و روزگار کا بہانہ کرکے اس صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
خضدار والے اس بے شرمی کے خلاف سخت آواز اٹھائے اور پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کرے تاکہ پرانی قیمت واپس بحال ھو ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں