آرمی چیف کراچی پہنچ گئے ، پولیس کے پی او آفس کا بھی دورہ۔
آرمی چیف کراچی پہنچ گئے ، پولیس کے پی او آفس کا بھی دورہ۔
Army chief reached Karachi, also visited police PO office
کراچی ۔ 5 سی این۔ نیوز ویب ۔
پاکستان فوج کے سپہ سالار سید عاصم منیر آج کراچی پہنچ گئے ۔ کراچی پہنچے پر کور کمانڈر کراچی نے استقبال کیا ۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پولیس آفس کے پی او کے آفس کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف کے ساتھ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے ۔ آرمی چیف کو پولیس آفس پر دشگردوں کے حملے پر بریفننگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے کہا دہشتگردوں کی نہ کوئی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور نہ ہی انسانیت سے۔ ایسے دہشت گردوں قوم ملکر کر نمٹیں گے ۔ آرمی چیف نے کہا کہ چینلز سے نمٹنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا تعاون ضروری ہیں ۔ ہم سب ملکر پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنائیں گے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دہشگردوں کے مقابلے میں زخمی ہونے نوجوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کیا۔