اسکردو ایکسائز اینڈ انٹی نارکوٹکس کے پولیس جوانوں کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن، نجی رینٹ کار سروس کے ڈرائیوار سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
اسکردو ایکسائز اینڈ انٹی نارکوٹکس کے پولیس جوانوں کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن، نجی رینٹ کار سروس کے ڈرائیوار سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
اسکردو ایکسائز اینڈ انٹی نارکوٹکس کے پولیس جوانوں کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن، نجی رینٹ کار سروس کے ڈرائیوار سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ، اسکردو ایکسائز اینڈ انٹی نارکوٹکس کے پولیس جوانوں کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن نجی رینٹ کار سروس کے ڈراٙئیوار سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلیا نجی رینٹ کا سروس کمپنی کی کار راولپنڈی سے سکردو آ رہے تھے اسکردو ایکسائز ویِنر ہاوس کے پاس ایکسائز پولیس ناکے میں دوران تلاشی ڈرائیوار کے جیب سے چرس کی 11پوڑی جب کہ گاڑی کے میں ڈسبوڈ سے ایک پوڑی بر آمد کیا گیا ہے، ایکسائز اینڈ انٹی نارکوٹکس کے پولیس نے ملزمان کو ہراست میں لے کر مذیدتفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کا تعلق بلتستان کے ایک ضلع سے ہیں، ابھی ڈرائیور کے بارے میں پولس کچھ بتانے سے قاصر ہے
urdu news, Crackdown on drug dealers