یو بی ایل بنک میں نوکری حوالے سے اہم معلومات

UBL Jobs Information and Update 2024

یو بی ایل بنک میں نوکری حوالے سے اہم معلومات
5 سی این جاپ اپڈیٹ
-یو بی ایل بنک میں نوکری حوالے سے اہم معلومات، ، اپ کی نوکری پرمیننڈ ہو گی اور آپ کی نزدیکی برانچ میں ہو گی
– میٹرک، انٹر، گریجویشن اور ماسٹرز تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
– تنخواہ 35000 سے لے کر 60 ہزار تک ہو سکتی جو کہ آپ کی تعلیم اور پوزیشن کے مطابق ہو گی، اور ساتھ میڈیکل اور مختلف بونس اور الاؤنس بھی ملیں گے۔
-عمر 18- 34 سال ہے۔
– جن لوگوں نے اپلائی کیا ہے وہ اگر شارٹ لسٹ ہونگے تو ان کو ای میل اور میسج آئے گا۔
– پورے پاکستان سے مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں آخری تاریخ 30 دسمبر 2024 ہے۔
– اپلائی کیلئے ایک سی وی اور آن لائن فارم فل کرنا ہے۔
UBL Jobs Information and Update 2024

مزید نوکریوں کی اپڈیٹ کے لیے

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج، ترمیم کو بنیادی حقوق کے خلاف قرار دینے کی استدعا

شگر، سول سپلائی شگر کی پوسٹ پر ضلع سے باہر سے تعیناتی24 گھنٹے کے اندر منسوخ نہ ہونے کی صورت میں عوامی احتجاج اور عدالت سے بھی رجوع کریں گے ، عوامی ایکشن کمیٹی شگر

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں