کپتان بابر اعظم کی t20 بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں اب تک کتنے ”انڈے“ دیے؟
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے پاک بھارت ٹکراؤ میں بابر بنا رن کے پولین واپس
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر نے شاید صفر پر آؤٹ ہونے کی رط لگائی ہوئی ہے آج کے میچ میں بھی بابر اعظم انڈین بولر ارشدیب سنگھ کے گیند LBW آوٹ ہوگئے
تفصیلات کے مطابق بابراعظم T20 انٹرنیشنل میں اب تک 5 مرتبہ گراونڈ میں ”انڈہ“ دے چکے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2016 سے 2022 تک تیارےنوے میچ میں حصہ لے چکے ہیں اور آٹھاسی اننگز میں صرف پ5 دفعہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔
بین الاقوامی T20 ٹورنامنٹ میں بابر اعظم کی 129.60 کے اسٹرائیک ریٹ سے 3231 رنز مکمّل ہیں، جس میں ان کی 2 سنچریاں اور اونتیس ہاف سنچریاں شامل ہیں۔
بابر اعظم ICC کی لسٹ میں 3 سال سے زیادہ عرصے تک نمبر ون بیسٹ میین بھی رہے۔
موجودہ رینکنگ میں بابراعظم تیسری اور محمد رضوان فرسٹ پوزیشن ہیں