غلطی تسلیم ، فیصل واڈا کا تاحیات نااہلی ختم ۔
غلطی تسلیم ، فیصل واڈا کا تاحیات نااہلی ختم ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن فیصل واڈا کا تاحیات نااہلی ختم کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز فیصل واڈا کو دو آپشن دیا تھا۔ تاہم انہوں نے اپنے غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی کو پانچ سال تک محدود کر دی گئی ہے ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سربراہی میں بیان حلفی کیس کی سماعت کی۔ اور تاحیات نااہلی ختم کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments