estate bank pakistan 401

2 جنوری کو تمام بینک بند رہیں گے! اسٹیٹ بینک نے نوٹیفیکیشن جاری کردی‌۔
5 سئی این نیوز اسلام آباد ۔
2 جنوری بروز سوموار کو بینک ہالی ڈے منایا جائے گا ۔ اسٹیٹ بینک سمیت دیگر تمام بینک عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

2 جنوری کو تمام بینک بند رہیں گے! اسٹیٹ بینک نے نوٹیفیکیشن جاری کردی‌

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں