1400 کلو چرس ،اونٹ کے ذریعے اسمگلنگ
1400 کلو چرس ،اونٹ کے ذریعے اسمگلنگ
اے این ایف گوادر کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔
تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی گوادر میں خطرناک و بیابان پہاڑی علاقے میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی ۔
انٹی نارکوٹیک فورس کی جانب اونٹوں کے ذریعے کافی بھاری مقدار میں چرس کی اسمگلنگ کی کوشش نا کام کر دیا،
مزید تفصیلات کے مطابق پورے 1400 کلو چرس اونٹوں کے ذریعے گوادر اور پھر سمندری راستے سے مختلف جگہوں پر اسمگل کرنی تھی
اے این ایف نے مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان کو حراست میں لے لیے
Load/Hide Comments