یہاں اعلی تعلیم کی کوئی قدر نہیں بلتستان یونیورسٹی نے انہیں مسترد کر دی مزید کیلیفورنیا کی اعلی یونیورسٹی نے خدیجہ کو پھر سے آفر دی

یہاں اعلی تعلیم کی کوئی قدر نہیں
گلگت بلتستان کی بیٹی خدیجہ بتول شگری جن کا تعلق شگر سے ہے اور ان کی والد علی محمد شگری اسلام آباد میں ٹیچر ہے۔
مزید آپ کو آگاہ کرتا جاوں کہ خدیجہ بتول شگری نے چائنہ سے مائیکرو بائیولوجی میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کی تعلیم مکمل کی ہے اور اپنے دھرتی ماں کی محبت میں سکردو بلتستان یونیورسٹی میں پڑھانے کی انہوں ٹھان لی ہوئی ہے جس کے انہوں نے اسسٹنٹ پروفیسر کی پوسٹ کے لئے آپلائی بھی کردی تھی لیکن افوس بلتستان یونیورسٹی کو ایسے قابل اساتذہ کی ضرورت نہیں تھی جس وجہ سے ان کی تعینات مسترد کر دیے ۔ اسی دوران خدیجہ بتول چائنہ ،جاپان ، اور پولینڈ کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھانے کی افر آئی مگر وطن کی محبت میں انہوں نے سارے آفر کو ٹھکرا دیے۔ اور بلتستان یونیورسٹی نے انہیں مسترد کر دی مزید کیلیفورنیا کی اعلی یونیورسٹی نے خدیجہ کو پھر سے آفر دی ۔ والدین اور عزیز و اقاریب کی تاکید پر یہ خدیجہ بتول اہل بلتستان کے قوم کے ہونہاروں کو پڑھانے اور اپنے علم یہاں منتقل کی حسرت لئے امریکہ روانہ ہوگئی مغرب ان کی قدردان نکلے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں