یوم ثقافت سندھ، بلاول بھٹو زرداری کا مبارک باد۔
یوم ثقافت سندھ بلاول بھٹو زرداری کا مبارک باد۔
کراچی 5سی این۔ پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر سندھ کے باشعور عوام کو مبارکباد پیش کیا۔ اور سندھ کے ثقافت انڈس اور اسلامی تہذیب کا شاہکار ہے۔
سندھی ثقافت میں موہنجوڈارو ماں ہے۔ سندھ کی اجرک ٹوپی۔ موسیقی اور کھانے تمام ثقافت میں منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔
ثقافت کے ساتھ دینا پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور کا حصہ ہے ۔ پاکستانی نوجوان اپنے ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کریں ۔
Load/Hide Comments