blast 2a8 0a25669901e3 589

یروشلم میں دھماکا، ہیکرز نے وڈیو لیک کر دی
تفصیلات کے مطابق “عصائے موسی” نامی ہیکر گروپ نے حالیہ دھماکے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے cctv کیمروں کی ویڈیو جاری کرکے یہودیوں کی الجھن دور کردی۔
صیہونی حکومت کے ذرائع نے قبول کیا ہے کہ ہیکرز نے جو کچھ منظر عام پر لائے ہیں وہ اسرائیل کے ایک انٹیلی جنس ادارے کے کیمروں میں رخنہ ڈال کر لیا گیا ہے

مزید آگاہ کرتا جاوں کہ بدھ کی صبح یروشلم کے مین بس ٹرمینل اور راموت اسکوائر میں 2 بم دھماکے ہوئے جن میں ایک یہودی کی موت اور تقریباً 47 کے دیگر زخمی ہوئے البتہ پانچ کی حالت بہت ہی تشویشناک بتائے جا رہے ہیں ۔

دھماکوں کے بعد یہودی حکام نے اعلان کیا تھا کہ پورے علاقے میں cctv کیمروں کے غیر فعال ہونے پر بم دھماکوں میں شامل افراد کی پہچان ممکن نہیں ہے۔

حکومت کی الجھنیں اور جھوٹ صرف چند گھنٹوں تک جاری رہا یہاں تک کہ ہیکر گروپ نے ان دونوں بم دھماکوں کی واضح اور ہائی معیار کی فوٹیج منظر عام پرکر دے

50% LikesVS
50% Dislikes

یروشلم میں دھماکا، ہیکرز نے وڈیو لیک کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں