GB 537

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے بشارت حسین سنیر کنٹریکٹر اور ایڈوکیٹ ارشد کی ملاقات
رپورٹ 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے بشارت حسین سنیر کنٹریکٹر اور ایڈوکیٹ ارشد کی گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات.
بشارت حسین نے گلگت بلتستان کے کنٹریکٹرز کی ڈویلپمنٹ اور نان ڈویلپمنٹ ریلیز جاری کروانے کے حوالے سے وفاقی وزیر پلاننگ اور وزیر خزانہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی گورنر گلگت بلتستان نے موقع پر وفاقی وزیر پلاننگ احسن سےٹیلی فونک رابطہ کر کے ملاقات کرنے کا کہا گیا جس پر گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے کنٹریکٹرز اطمینان رکھیں آج وزیر پلاننگ سے ملاقات کر کے ریلیز جاری کروایا جائیگا

50% LikesVS
50% Dislikes

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے بشارت حسین سنیر کنٹریکٹر اور ایڈوکیٹ ارشد کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں