WhatsApp Image 2022 12 14 at 5.59.07 PM 634

گوادر جیوانی کنٹانی میں تیل ڈپوز کے احاطے میں بہت بڑی آگ بھڑک گی

جیونی : کنٹانی ہور میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی انسانی زندگیوں کو خطرہ لائق ہوگیا ۔
آگ پر قابو پانے کے لئے کوئی بھی ریسکیو ٹیم نہ پہنچ سکی ضلعی انتظامیہ بھی منظر عام سے غائب، کاروباری نظام اور چیک اینڈ بیلینس نہ ہونے کے سبب حادثات معمول کا حصہ بننے لگے

50% LikesVS
50% Dislikes

گوادر جیوانی کنٹانی میں تیل ڈپوز کے احاطے میں بہت بڑی آگ بھڑک اٹھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں