WhatsApp Image 2023 01 22 at 12.46.54 PM 518

گلگت گندم کٹوتی کے خلاف احتجاج
تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی یاسین گلگت کی جانب سے یاسین طاوس گلگت میں گندم کٹوتی کے خلاف عوامی احتجاج ،
یاسین گلگت سٹرک بند اور باقی تمام کاروباری مراکز بھی بند کردئیے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت گندم کٹوتی کے خلاف احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں