WhatsApp Image 2022 10 12 at 9.31.45 PM 483

شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا جس میں صوبائی وزیر تعلیم اور دیگر ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے شرکت کیا۔
پاکستان 7 وکٹوں سے بنگلہ دیش سے میچ جیت کیا۔ سب سے زیادہ اسکور رضوان نے بنایا۔
گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں گزشتہ چار سال سے شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد جیب ریلی میں مقامی اور انٹرنیشنل کار ریسر بھی حصہ لیں گے۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ شگر نے جیب ریلی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ۔ ڈسی شگر۔ کار ریلی 14 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ جس میں جیب ریلی کے ساتھ ساتھ مقامی کھیل اور کلچر شو بھی انعقاد کیا جائے گا- گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں “گرینڈ جرگہ” منعقد –
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ‏آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کے درینہ ساتھی اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر دیا
پارٹی رکنیت معطل کر دیا۔ شوز کاز نوٹس جاری کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں گزشتہ چار سال سے شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں گزشتہ چار سال سے شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں