گلگت بلتستان کے بہادر سپوت وطن پر نثار.
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!دنیا کا بلند جنگی محاذ سیاچن پر دوران ڈیوٹی شہادت کا رُتبہ پانے والا دیامر گماری کا قابل فخر جوان لانس نائیک عزیز الرحمٰن کو عسکری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔پوری قوم شہید کے مقدس لہو کو سلام پیش کرتی ہے!
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین