گلگت بلتستان کا شہری 4 دونوں سے لاپتہ، حکومت بے خبر
گلگت بلتستان کا شہری 4 دونوں سے لاپتہ، حکومت بے خبر
گلگت بلتستان حراموش سسی سے تعلق رکھنے والا 55 سالہ یوسف چار دنوں سے سسی کے پہاڑوں میں لاپتہ ہے
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ
یوسف 19 اکتوبر کے دن پہاڑوں پر گئے تھے ابھی تک واپس نہیں آئے، بتایا جارہے ہیں کہ اسی رات کو زیادہ برف باری بھی ہوئی تھی تو شاید کہیں زیادہ برف باری کی وجہ سے کہیں پھنس نہ گیا ہو،
عوام اپنی مدد آپ کے تحت مقامی لوگوں کا آج سے مسلسل پانچ دنوں سے دن رات تلاش جاری ہے البتہ پہاڑوں پر برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو تلاش کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے،
اہل خانہ اور عوامی حلقوں نے پاکستان آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ہیلی کاپٹر ریسکیو کی اپیل کی ہے
Load/Hide Comments