WhatsApp Image 2023 01 18 at 9.07.39 PM 493

گلگت بلتستان سے تعلق وسیم بلغاری ایف آئی آر درج
بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے گلگت بلتستان سے تعلق وسیم بلغاری ایف آئی آر درج

تفصیلات کے مطابق کراچی سندھ بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے گلگت بلتستان سے تعلق وسیم بلغاری ایف آئی آر درج،

مزید آپ کو آگاہ کرتا جاوں کراچی میں ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی رہنما وسیم بلغاری نے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی کو شکست دے دیا ہے،

وسیم بلغاری کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے وسیم بلغاری پر ایف آئی آر درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں