گلگت بلتستان اسمبلی نہیں توڑیں گے ، خالد خورشید
گلگت بلتستان اسمبلی نہیں توڑیں گے ، خالد خورشید
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خالد خورشید نے سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے گردش کرنے والے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے
ان خبروں میں یہاں تک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کو تحلیل کرنے کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلی خالد خورشید کو لاہور طلب کرلیا ہے
Load/Hide Comments