گاندھی خاندان سے چوبیس سال بعد کانگریس کی صدارت چلی گئی

WhatsApp Image 2022 10 19 at 9.11.56 PM 695

ملک ارجن کھرگے کو کانگریس کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا
ہندوستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس میں چوبیس سال بعد خاندانی سیاست کا خاتمہ ہوگیا، گاندھی خاندان کے ہاتھ سے صدارت چھن گئی ، ملک ارجن کھارگے کو نیا صدر انتخاب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کانگریس کی صدارت کی بھاگ دوڑ میں دو امیدواروں کا سخت مقابلہ تھا، مقابلہ ملک ارجن کھارگے اور ششی تھرور کے مابین تھے

مزید یہ کہ ملک ارجن کھرگے کو پارٹی قیادت سمیت بہت سے پارٹی ارکان کی بھی حمایت حاصل تھی۔

ششی تھرور تین دہائیوں تک اقوام متحدہ میں کام کرتے رہے اور انہوں نے 2009ء میں کانگریس سے جوائن کیے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں