Qoata 525

کویٹہ میں دھماکہ ، خاتون سمیت 22 افراد زخمی
کویٹہ 5 سی این۔ کویٹہ میں دھماکہ پولیس ٹرک کے قریب ہوا۔ جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بلیبلی کے علاقے میں پولیس ٹرک کے قریب ہو ا۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ دھماکہ کا اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
50% LikesVS
50% Dislikes

کویٹہ میں دھماکہ ، خاتون سمیت 22 افراد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں