WhatsApp Image 2022 10 15 at 7.25.34 PM 618

فٹبال کا فائنل میچ شاہین کلر اور گنگھچے کے درمیان میونیسپل گراونڈ سکردو میں کھیلا گیا، میچ کا پہلا ہاف میں دونوں ٹیم گول اسکور نہیں کر سکی، دوسرے ہاف کے آخری5 منٹ میں گنگچھےکی ٹیم نے 1 گول سے برتری حاصل کی جو کہ کھیل کے آخر تک برقرار رہا ۔ گنگچھے کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوۓ اس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کولڈ ڈیزرٹ شگر فٹبال ٹورنامنٹ فائنل میچ 2022 (علی بلتی)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں