Qota 450

کوئٹہ کوسٹ کارڈز چیک کوسٹ کے رویے کے خلاف احتجاج
ناکہ کھارڑی کوسٹ کارڈز چیک کوسٹ کے رویے کے خلاف احتجاج

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ٹو کراچی مسافر کوچ مالکان نے وندر میں موجود ناکہ کھارڑی کوسٹ کارڈز چیک کوسٹ کے رویے کے برعکس ٹینٹ لگا کر احتجاج پر بیٹھ گئے اور بسیں بھی کھڑی کردی ۔
ٹرانسپورٹرز مالکان کا کہنا ہے کہ ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر کوسٹ گارڈ بلاوجہ ٹرانسپوٹروں پر ظلم کررہا ہے کوسٹ گارڈز میں صرف چند افراد جو کافی عرصہ سے اسی چیک پوسٹ تعینات ہیں، ہر روز زیادتی کا سلسلہ جاری ہے ہم بےبس ہو کر آج یہاں ٹینٹ لگا کر اپنا پرامن احتجاج کر رہے ہیں اس طرح کی رویہ کے ساتھ ہم اپنے بسیں نہیں چلائیں گے

ڈی جی کوسٹ گارڑز سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اس چیک پوسٹ پر تعینات افسران و اہلکاروں کے رویے کا نوٹس لے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کوئٹہ کوسٹ کارڈز چیک کوسٹ کے رویے کے خلاف احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں