کوئٹہ میں جنسی ہراسگی کا کیس، گمنام خط لکھنے والی نرس لاپتہ .
کوئٹہ میں جنسی ہراسگی کا کیس، گمنام خط لکھنے والی نرس لاپتہ
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سرکاری شیخ زید ہسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات جاری،
محکمہ صحت کی جانب سے انکواری گروپ کا شیخ زید ہسپتال کا دورہ، خط لکھنے والی نرس سامنے تو نہیں آئی البتہ چار نرسوں نے انکواری کمیٹی کے سامنے اپنے ہسپتال کی انتظامیہ پر پھٹ پڑیں ملازمین کا کہنا تھا ہمیں چھوٹے سے چھوٹے کام کیلئے تنگ کیا جاتا ہے،
انکواری کمیٹی بہت جلد اپنی تحقیقاتی رپورٹ سیکرٹری ہلت کو پیش کرے گی۔
Load/Hide Comments