کراچی: شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے شہر میں موسم سرد ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔
Load/Hide Comments