fdfdf 601

کراچی سے گوادر آنے والی بس بزی ٹاپ پر الٹ گئی
کراچی سے گوادر جانے والی بس رات کو تقریباً ایک بجے بزی ٹاپ کے مقام پر حادثے کا شکار،
تفصیلات کے مطابق الممتاذ کوچ جو کہ کراچی سے گوادر کی طرف رواں دواں تھے رات کو ایک بجے کے قریب بزی ٹاپ کے مقام پر الٹ گئی
مزید تفصیلات کے مطابق الممتاذ کوچ میں شعیہ زائرین کا ایک وفد بھی موجود تھے جو ایران کی طرف جارہے، کوچ الٹنے سے سے دو افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں ایک افراد کو بے ھوشی کے حالت میں کراچی منتقل کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی سے گوادر آنے والی بس بزی ٹاپ پر الٹ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں