WhatsApp Image 2022 12 07 at 8.18.06 PM 521

کراچی: بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری رہا،
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں گرین بیک کے مقابلے میں مقامی کرنسی 224.16 پر بند ہوئی۔

پاکستان فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت کی شرح بالترتیب 229 اور 232 روپے ریکارڈ کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی: بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری رہا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں