کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر لی ۔ سری لنکا میں جاری شدہ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے گولڈ میڈل اپنے نام کر دیا
ارشاد علی نے گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے انڈر ایکیس کٹیگری میں اپنے نام کیے ہے۔
البتہ دوسری جانب پاکستان کی آرزو نے جونیئر ویمن کیٹگری میں انفرادی کاتا میں سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا
Load/Hide Comments