WhatsApp Image 2022 12 02 at 7.36.56 PM 557

کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ وزیر اعظم کا شدید مذمت
اسلام آباد 5 سی این ۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 گارڈز زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ افغان حکومت نے واقع کی انکوائری شروع کر دی گئ ہے۔ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سفارتی عملہ اپنے گارڈ کے ساتھ چہل قدمی کر رہے تھے اور قریبی کسی عمارت سے فائرنگ ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔ اور سفارتی عملے کو فوری طور پر پاکستان بلا لیا گیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ وزیر اعظم کا شدید مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں