irani 635

تفصیلات مطابق پوری دنیا کا سب سے گندہ ترین شخص کہلانے والے آمو حاجی نامی ایرانی شخص کا انتقال، شخص کا عمر 94 سال بتایا جارہے ہیں اور ایران کے جنوبی صوبے فارس میں انتقال ہوئے،

مزید تفصیلات کے مطابق آمو حاجی 50 سال سے زائد لمبے عرصے تک پانی اور صابن کا ہی استعمال نہیں کیا، آمو حاجی کے مطابق نہانے سے وہ بیمار ہوسکتے تھے اس وجہ سے وہ صابن اور پانی استعمال نہیں کرتے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

کئی سالوں سے نہانے سے اجتناب کرنے والا ایرانی شخص وفات پاگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں