IMG 20221225 WA0016 570

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون جانبحق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نوٹس
گلگت: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت میں ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت کے دوران خاتون کے جان بحق ہونے کے واقعے کے حوالے سے کاروائی پر پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی، ملوث افراد کو کیفرادار تک پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم!

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت میں ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت کے دوران خاتون کے جان بحق ہونے کے واقعے پر اب تک کی کاروائی کے حوالے سے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی نے پولیس حکام کو سخت احکامات دئے ہیں کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے عبرت ناک سزائیں دلوانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

وزیراعلی نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پولیس کو سخت لائحہ عمل اپنانے اور کمیونٹی کے تعاون سے سیکیورٹی کے انتظامات میں بہتری لانے کا حکم دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون جانبحق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نوٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں