WhatsApp Image 2022 10 13 at 9.21.07 AM 562

ڈسٹرکٹ انتظامیہ شگر کے زیر اہتمام گزشتہ چار سالوں سے شگر کولڈ ڈیزرٹ پر جیب ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اس سال بھی 14 اکتوبر سے جیب ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ۔ جس میں ملکی و غیر ملکی بھی جیب ریلی میں شریک کر رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر شگر کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ایکٹویٹی سے علاقے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ جیب ریلی 16 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں مشہور مقامی کھیل پولو، کلچرل شو اور فٹبالز میچ بھی ہونگے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈسٹرکٹ انتظامیہ شگر کے زیر اہتمام گزشتہ سال چار سالوں سے شگر کولڈ ڈیزرٹ پر جیب ریلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں