ڈالر مزید منہگا ، روپے کی بے قدری جاری۔ اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ۔
ڈالر مزید منہگا ، روپے کی بے قدری جاری۔ اسٹاک ایکسچینج میں شدید ۔
کراچی 5سی این
پاکستان روپے کی شدید دباؤ، ڈالر پھر منہگا ہوگیا۔ اور اسٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز میں روپے پر دباؤ شروع ہو گیا۔ ڈالر 56 پیسے کا اضافہ رکارڈ کر لیا گیا ہے۔ جس کے بعد ڈالر 224 روپے 50 پیسے میں ٹریڈنگ رکارڈ کرایا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج 708 پوائنٹ کی کمی ، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 42 ہزار 227 پوائنٹس کی سطح پر گئے۔
Load/Hide Comments