accident 589

چلاس کے قریب ہڈور کے مقام پر ٹریفک حادثہ

تفصیلات کے مطابق چلاس کے قریب ہڈور کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق زخمیوں کو چلاس کے آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کار میں سوار مسافر وادی تانگیر سے چلاس جا رہے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

چلاس کے قریب ہڈور کے مقام پر ٹریفک حادثہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں