چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم
ایف آئی آر نہ ہونے کی صورت میں تو ایکشن لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے کے اندر درج کرنا حکم دے دیا۔
Load/Hide Comments