پی ٹی اے طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پی ٹی اے طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
باہر ملکوں سے آنے موبائل فون ایک ماہ بعد بلاک نہیں ہوگا،پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اچھی سہولت دے دی
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن حکام کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے نے FBR کو اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک فون پر ٹیکس فری کی سفارش کردی ہے۔
حکام کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اپنا ذاتی استعمال کے فون پر رجسٹریشن ٹکس فری کر دی ہے۔ PTA سمندر پار پاکستانیوں کا فون ایک ماہ تک بلاک نہیں کرے گا البتہ ایک ماہ بعد یہ سہولت نہیں ہوگی
Load/Hide Comments