پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر کے پاکستانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دیے گئے بیان پر سخت ردِ عمل
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر کے پاکستانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دیے گئے بیان پر ردِ عمل
عمران خان نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ میرے پاس امریکی صدر کے لیے 2 سوال ہیں،
1- پاکستان ایٹمی ملک بنے کے بعد کب جارحیت کا مظاہرہ کیا؟
2- امریکی صدر بائیڈن کے پاس پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں کیا معلومات ہیں؟
عمران خان نے مزید کہنا ہے کہ امریکی صدر کا بیان موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی اور اس کے دعووں کی مکمل ناکامیوں کو ظاہر کرتا ہے،
اس امپورٹڈ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید کہ تھا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان خطرناک ممالک میں
Load/Hide Comments