Flight cancel 539

پنجاب میں دھند کی باعث ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ۔
لاہور 5 سی این نیوز ویب ۔
پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث ملتان ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن معطل ، اور کئی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ٹو سے لاہور سے کوٹ مومن اور ملتان لاہور موٹر وے بھی بند کر دیا گیا ہے ترجمان موٹر وے کا کہنا تھا کہ عوام کی حفاظت کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

پنجاب میں دھند کی باعث ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں