Peshwar 736

کم لباس میں گلوکارہ کی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر تنقید

پشاور کے ایک تعلیمی ادارے میں مغربی لباس میں پرفارم کرنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

نجی تعلیمی ادارے NCS میں بنائی گئی اس ویڈیو میں پاکستانی اقدار سے ہٹ کر مغربی لباس پہنے ایک خاتون بولڈ انداز مغربی گانے پر پرفارم کر رہی ہیں اور وہاں موجود طلبات ویڈیوزبنا رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو پر تبصروں میں سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا یوزر کی جانب سے تنقید، روایتی اقدار کے حوالے سے معروف صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایسی صورتحال پرانتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے عہدیداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پشاور کم لباس میں گلوکارہ کی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں