lahire 877 b6c3396f3a2b 1 621

اہور: پاک انگلینڈ فائنل،اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین
30000 سے زائد کرکٹ کے فین کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں
لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 پاک انگلینڈ مابین فائنل میچ بڑے پردے پر دیکھنے کیلئے کرکٹ کے شائقین بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔
اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

پاک انگلینڈ فائنل،اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نسب کر دیا گیا ہے، . شائقین کی بڑی تعداد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں