پاکستان کی کابینہ نے ایک مسودہ معاہدے کی منظوری دے دی ٍ Fifa world cup security
سلام آباد- پاکستان کی کابینہ نے ایک مسودہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے جو حکومت کو اس سال کے آخر میں قطر میں ہونے والے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں سیکورٹی کے لیے فوج فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے، پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کو کہا
قطر میں ہونے والے فیفا فٹبال ولڈ کپ کی سکیورٹی فرائض اس دفعہ افواج پاکستان کرے گی۔ فواج پاکستان کے تازہ دم دستے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے قطر روانہ ہوگۓ۔
Load/Hide Comments