IMG 20221224 WA0063 527

پاکستان کرکٹ ٹیم کا فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور اس کی سابقہ ہم جماعت مزنا مسعود نے نکاح کرلی۔
اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تقریب نکاح کے دوران حارث رؤف نےآف وائٹ رنگ کی شیروانی پہنے جبکہ ان کی اہلیہ مزنا مسعود نے عروسی لباس پہن کر اور مہندی کی مختلف ڈیزائن سے ایچ آر ون ففٹی لکھوائے۔
سابق کرکٹر شاہد آفریدی، عاقب جاوید، عاطف رانا، ثمین رانا و دیگر نے تقریب میں شرکت کی۔
کپتان(لاہور قلندر ٹیم) شاہین شاہ نے حارث رؤف اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی۔
حارث رؤف اور مزنا مسعود ہم جماعت تھے، دلہن کی رخصتی تقریب کے بعد ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان کرکٹ ٹیم کا فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور اس کی سابقہ ہم جماعت مزنا مسعود نے نکاح کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں