پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے world cup 2022، 20- T دستے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

WhatsApp Image 2022 10 14 at 6.46.35 PM 742

ابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث روف، افتخار احمد، خشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور شان مسعود
23 اکتوبر کو انڈیا کے، 27 اکتوبر کو وینر آف گروپ بی، 30 اکتوبر کو رانر آف گروپ اے، 3 نومبر کو سوتھ افریقہ کے ساتھ اور 6 نومبر کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھلیں گے

100% LikesVS
0% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں